📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 2947

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 2947 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #47 📁 کتاب: قرآن کریم کی قرأت و تلاوت (كتاب القراءات عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) ← 🏷️ باب: ۔۔۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 2947 Jami at-Tirmidhi 2947
کتاب #47: کتاب: قرآن کریم کی قرأت و تلاوت
13: باب مِنْهُ
🏷️ باب: ۔۔۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي النَّضْرِ الْبَغْدَادِيُّ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ هُوَ ابْنُ شَقِيقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ الْفَضْلِ، عَنْ وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لَهُ: " اقْرَأْ الْقُرْآنَ فِي أَرْبَعِينَ "، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ، وَقَدْ رَوَى بَعْضُهُمْ عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ الْفَضْلِ، عَنْ وَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو أَنْ يَقْرَأَ الْقُرْآنَ فِي أَرْبَعِينَ.
عبداللہ بن عمرو رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا : ” چالیس دن میں قرآن پورا پڑھ لیا کرو “ ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ ۱- یہ حدیث حسن غریب ہے ، ¤ ۲- بعضوں نے معمر سے ، اور معمر نے سماک بن فضل کے واسطہ سے وہب بن منہہ سے روایت کی ہے ، کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عبداللہ بن عمرو رضی الله عنہما کو حکم دیا کہ وہ قرآن چالیس دن میں پڑھا کریں ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 2947]
قال الشيخ الألباني: صحيح، صحيح أبي داود (1261)، الصحيحة (1512)
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/ الصلاة 326 (1395) (تحفة الأشراف: 8944) (صحیح)
جامع الترمذي • حدیث #2947
2945 2946 2947 2948 2948

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2946 حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ أَسْبَاطِ بْنِ مُحَمَّدٍ الْقُرَشِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ مُطَ...
´عبداللہ بن عمرو رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ` میں نے کہا : اللہ کے رسول ! میں کتنے دنوں میں قرآن پڑھ ڈالوں ؟ آپ نے فرمای...
#2948 حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ ، حَدَّثَنَا الْهَيْثَمُ بْنُ الرَّبِيعِ ، حَدَّثَنَا ...
´عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ` ایک شخص نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! کون سا عمل اللہ کو زیادہ پسند ہے ؟ آ...
#2948 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، حَدَّثَنَا صَالِحٌ الْم...
´مجھ سے بیان کیا محمد بن بشار نے ، وہ کہتے ہیں :` بیان کیا مجھ سے مسلم بن ابراہیم نے ، وہ کہتے ہیں : بیان کیا مجھ سے صال...
#2949 حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ ، حَدثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ ق...
´عبداللہ بن عمرو رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اس نے قرآن سمجھا ہی نہیں جس ن...
#2949 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، حَدثَنَا شُعْبَةُ ، بِهَذَ...
´بیان کیا مجھ سے محمد بن بشار نے ، وہ کہتے ہیں :` بیان کیا مجھ سے محمد بن جعفر نے ، وہ کہتے ہیں : مجھ سے شعبہ نے اس سند ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ