📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 2873

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 2873 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #45 📁 کتاب: مثل اور کہاوت کا تذکرہ (كتاب الأمثال عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) ← 🏷️ باب: آدمی کی موت اور آرزو کی مثال۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 2873 Jami at-Tirmidhi 2873
کتاب #45: کتاب: مثل اور کہاوت کا تذکرہ
7: باب مَا جَاءَ فِي مَثَلِ ابْنِ آدَمَ وَأَجَلِهِ وَأَمَلِهِ
🏷️ باب: آدمی کی موت اور آرزو کی مثال۔
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمَخْزُومِيُّ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ، وَقَالَ: " لَا تَجِدُ فِيهَا رَاحِلَةً "، أَوْ قَالَ: " لَا تَجِدُ فِيهَا إِلَّا رَاحِلَةً ".
سفیان بن عیینہ زہری سے اسی سند سے اسی طرح روایت کرتے ہیں اور انہوں نے کہا : تم ان میں ایک بھی سواری کے قابل نہ پاؤ گے ، یا یہ کہا : تم ان میں سے صرف ایک سواری کے قابل پا سکو گے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 2873]
قال الشيخ الألباني: صحيح انظر ما قبله (2872)
تخریج دارالدعوہ: انظر ماقبلہ (تحفة الأشراف: 6835) (صحیح)
جامع الترمذي • حدیث #2873
2871 2872 2873 2874 2875

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2870 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيل ، حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَي ، حَدَّثَنَا بَشِيرُ بْنُ ا...
´بریدہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دو کنکریاں پھینکتے ہوئے فرمایا : ” کیا تم جانتے ہو یہ کی...
#2871 حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا مَعْنٌ ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ ...
´عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تمہاری مدت گزری ہوئی امتوں کے ...
#2872 حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ ، وَغَيْرُ وَاحِدٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزّ...
´عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” لوگ سو اونٹ کی طرح ہیں ۔ آدمی ان...
#2874 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ ، حَدَّثَنَا الْمُغَيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَ...
´ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” میری اور میری امت کی مثال اس آدمی جیس...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ