جامع الترمذي حدیث نمبر: 2584
Jami at-Tirmidhi 2584
کتاب #40: کتاب: جہنم اور اس کی ہولناکیوں کا تذکرہ
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَوْ أَنَّ دَلْوًا مِنْ غَسَّاقٍ يُهَرَاقُ فِي الدُّنْيَا لَأَنْتَنَ أَهْلَ الدُّنْيَا " , قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ حَدِيثِ رِشْدِينَ بْنِ سَعْدٍ، وَفِي رِشْدِينَ مَقَالٌ , وَقَدْ تُكُلِّمَ فِيهِ مِنْ قِبَلِ حِفْظِهِ، وَمَعْنَى قَوْلِهِ كِثَفُ كُلِّ جِدَارٍ يَعْنِي: غِلَظَهُ.
ابو سعید خدری رضی الله عنہ سے اسی سند سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اگر غساق ( جہنمیوں کے مواد ) کا ایک ڈول دنیا میں بہا دیا جائے تو دنیا والے سڑ جائیں “ ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ ۱- اس حدیث کو ہم صرف رشدین بن سعد کی روایت سے جانتے ہیں اور رشدین کے بارے میں لوگوں نے کلام کیا ہے ، ان کے حافظے کے تعلق سے کلام کیا گیا ہے ، ¤ ۲- رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قول كثف كل جدار کا مطلب ہے ہر دیوار کی موٹائی ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 2584M]
قال الشيخ الألباني:
ضعيف، وهو مكرر الحديث (2707) // (475 - 2720) //
تخریج دارالدعوہ:
انظر ماقبلہ (ضعیف)