جامع الترمذي حدیث نمبر: 2581
Jami at-Tirmidhi 2581
کتاب #40: کتاب: جہنم اور اس کی ہولناکیوں کا تذکرہ
4: باب مَا جَاءَ فِي صِفَةِ شَرَابِ أَهْلِ النَّارِ
باب: جہنمیوں کے مشروب کا بیان۔
حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا رِشْدِينُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ دَرَّاجٍ، عَنْ أَبِي الْهَيْثَمِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَوْلِهِ: كَالْمُهْلِ سورة الكهف آية 29 , قَالَ: " كَعَكَرِ الزَّيْتِ فَإِذَا قَرَّبَهُ إِلَى وَجْهِهِ سَقَطَتْ فَرْوَةُ وَجْهِهِ فِيهِ " , قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ رِشْدِينَ بْنِ سَعْدٍ، وَرِشْدِينُ قَدْ تُكُلِّمَ فِيهِ مِنْ قِبَلِ حِفْظِهِ.
ابو سعید خدری رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کے قول «كالمهل» کے بارے میں فرمایا : ” وہ پانی تلچھٹ کی طرح ہو گا جب اسے ( کافر ) اپنے منہ کے قریب کرے گا تو اس کے چہرے کی کھال اس میں گر جائے گی “ ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ یہ حدیث ہم صرف رشدین بن سعد کی روایت سے جانتے ہیں ، اور رشدین کے بارے میں کلام کیا گیا ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 2581]
قال الشيخ الألباني:
ضعيف، المشكاة (5678)، التعليق الرغيب (4 / 234) // وسيأتي (478 / 2723 و 656 / 3556) //
تخریج دارالدعوہ:
تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 4058) (ضعیف) (سند میں ”دراج ابو السمح“ اور ”رشدین بن سعد“ ضعیف ہیں)