📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 2580

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 2580 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #40 📁 کتاب: جہنم اور اس کی ہولناکیوں کا تذکرہ (كتاب صفة جهنم عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) ← 🏷️ باب: جہنمیوں کے موٹاپے کا بیان۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 2580 Jami at-Tirmidhi 2580
کتاب #40: کتاب: جہنم اور اس کی ہولناکیوں کا تذکرہ
3: باب مَا جَاءَ فِي عِظَمِ أَهْلِ النَّارِ
🏷️ باب: جہنمیوں کے موٹاپے کا بیان۔
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الْفَضْلِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ أَبِي الْمُخَارِقِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " " إِنَّ الْكَافِرَ لَيُسْحَبُ لِسَانُهُ الْفَرْسَخَ وَالْفَرْسَخَيْنِ يَتَوَطَّؤُهُ النَّاسُ " " , قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ إِنَّمَا نَعْرِفُهُ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ، وَالْفَضْلُ بْنُ يَزِيدَ هُوَ كُوفِيٌّ , قَدْ رَوَى عَنْهُ غَيْرُ وَاحِدٍ مِنَ الْأَئِمَّةِ وَأَبُو الْمُخَارِقِ لَيْسَ بِمَعْرُوفٍ.
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” کافر اپنی زبان کو ایک یا دو فرسخ تک گھسیٹے گا اور لوگ اسے روندیں گے “ ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ ۱- یہ حدیث غریب ہے ، ہم اسے صرف اسی سند سے جانتے ہیں ، ¤ ۲- فضل بن یزید کوفی ہیں ، ان سے کئی ائمہ حدیث نے روایت کی ہے ، ¤ ۳- ابوالمخارق غیر معروف راوی ہیں ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 2580]
قال الشيخ الألباني: ضعيف، المشكاة (5676)، الضعيفة (1986) // ضعيف الجامع الصغير (1518) //
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 8592) (ضعیف) (سند میں ابو المخارق مجہول راوی ہے)
جامع الترمذي • حدیث #2580
2578 2579 2580 2581 2582

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2577 حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الدُّورِيُّ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، أَخْبَرَنَا شَيْبَانُ ، ...
´ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” کافر کے چمڑے کی موٹائی بیالیس گز ہو گی ...
#2578 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنِي جَدِّي مُحَمَّدُ ب...
´ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” قیامت کے دن کافر کی ڈاڑھ احد پہاڑ جیسی ہو...
#2579 حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ الْمِقْدَامِ ، عَنْ فُضَيْلِ بْنِ غَزْوَانَ ، ع...
´ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” کافر کی ڈاڑھ احد جیسی ہو گی “ ۔ © امام ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ