📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 2577

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 2577 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #40 📁 کتاب: جہنم اور اس کی ہولناکیوں کا تذکرہ (كتاب صفة جهنم عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) ← 🏷️ باب: جہنمیوں کے موٹاپے کا بیان۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 2577 Jami at-Tirmidhi 2577
کتاب #40: کتاب: جہنم اور اس کی ہولناکیوں کا تذکرہ
3: باب مَا جَاءَ فِي عِظَمِ أَهْلِ النَّارِ
🏷️ باب: جہنمیوں کے موٹاپے کا بیان۔
حَدَّثَنَا عَبَّاسٌ الدُّورِيُّ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، أَخْبَرَنَا شَيْبَانُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِنَّ غِلَظَ جِلْدِ الْكَافِرِ اثْنَانِ وَأَرْبَعُونَ ذِرَاعًا، وَإِنَّ ضِرْسَهُ مِثْلُ أُحُدٍ، وَإِنَّ مَجْلِسَهُ مِنْ جَهَنَّمَ كَمَا بَيْنَ مَكَّةَ , وَالْمَدِينَةِ " , هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيبٌ مِنْ حَدِيثِ الْأَعْمَشِ.
ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” کافر کے چمڑے کی موٹائی بیالیس گز ہو گی ، اس کی ڈاڑھ احد پہاڑ جیسی ہو گی اور جہنم میں اس کے بیٹھنے کی جگہ اتنی ہو گی جتنا مکہ اور مدینہ کے درمیان کا فاصلہ “ ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ یہ حدیث اعمش کی روایت سے حسن صحیح غریب ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 2577]
قال الشيخ الألباني: صحيح، المشكاة (5675)، الصحيحة (1105)، الظلال (610)
قال الشيخ زبیر علی زئی: (2577) إسناده ضعيف ¤ الأعمش مدلس وعنعن (تقدم: 169) وللحديث شواهد عند أحمد (328/3،334) وغيره دون قول ”مكة والمدينة“ وهذه اللفظة منكرة والحديث الآتي (الأصل:2578) يغني عنه
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 12411) (صحیح)
جامع الترمذي • حدیث #2577
2575 2576 2577 2578 2579

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2578 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنِي جَدِّي مُحَمَّدُ ب...
´ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” قیامت کے دن کافر کی ڈاڑھ احد پہاڑ جیسی ہو...
#2579 حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ الْمِقْدَامِ ، عَنْ فُضَيْلِ بْنِ غَزْوَانَ ، ع...
´ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” کافر کی ڈاڑھ احد جیسی ہو گی “ ۔ © امام ...
#2580 حَدَّثَنَا هَنَّادٌ ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ ، عَنِ الْفَضْلِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ أَبِي ال...
´عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” کافر اپنی زبان کو ایک یا دو فرسخ ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ