جامع الترمذي حدیث نمبر: 2553
Jami at-Tirmidhi 2553
کتاب #39: کتاب: جنت کا وصف اور اس کی نعمتوں کا تذکرہ
17: باب مِنْهُ
باب: رویت باری تعالیٰ سے متعلق ایک اور باب۔
حَدَّثَنَا بِذَلِكَ أَبُو كُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ الْأَشْجَعِيُّ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ ثُوَيْرٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ نَحْوَهُ وَلَمْ يَرْفَعْهُ.
اس سند سے عبداللہ بن عمر سے اسی جیسی حدیث مروی ہے ، مگر اسے ( راوی نے ) مرفوع نہیں کیا ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 2553M]
قال الشيخ الألباني:
ضعيف، الضعيفة (1985) // ضعيف الجامع الصغير (1382) //
تخریج دارالدعوہ:
انظر ماقبلہ (ضعیف)