جامع الترمذي حدیث نمبر: 2499
Jami at-Tirmidhi 2499
کتاب #38: کتاب: احوال قیامت، رقت قلب اور ورع
49: باب مِنْهُ
باب:۔۔۔
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ حُبَابٍ، حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مَسْعَدَةَ الْبَاهِلِيُّ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " كُلُّ ابْنِ آدَمَ خَطَّاءٌ وَخَيْرُ الْخَطَّائِينَ التَّوَّابُونَ " , قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ لَا نَعْرِفُهُ إِلَّا مِنْ حَدِيثِ عَلِيِّ بْنِ مَسْعَدَةَ , عَنْ قَتَادَةَ.
انس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” سارے انسان خطاکار ہیں اور خطا کاروں میں سب سے بہتر وہ ہیں جو توبہ کرنے والے ہیں “ ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ ۱- یہ حدیث غریب ہے ، ¤ ۲- اسے ہم صرف علی بن مسعدہ ہی کی روایت سے جانتے ہیں جسے وہ قتادہ سے روایت کرتے ہیں ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 2499]
قال الشيخ الألباني:
حسن، ابن ماجة (4251)
قال الشيخ زبیر علی زئی:
(2499) إسناده ضعيف / جه 4251 ¤ قتادة عنعن (تقدم:30) وفي السند علة أخري ذكرها الذهبي فى تلخيص المستدرك (244/4)
تخریج دارالدعوہ:
سنن ابن ماجہ/الزہد 29 (4251) (تحفة الأشراف: 1315) (حسن)