📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي

Jami at-Tirmidhi (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
📁 کتاب: احوال قیامت، رقت قلب اور ورع (كتاب صفة القيامة والرقائق والورع عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) 🏷️ باب: باب: امت محمدیہ کے اہل کبائر کی شفاعت کا بیان۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 2436 Jami at-Tirmidhi 2436
کتاب #38: کتاب: احوال قیامت، رقت قلب اور ورع
11: باب مِنْهُ
باب: امت محمدیہ کے اہل کبائر کی شفاعت کا بیان۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " شَفَاعَتِي لِأَهْلِ الْكَبَائِرِ مِنْ أُمَّتِي " , قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ: فَقَالَ لِي جَابِرٌ: يَا مُحَمَّدُ مَنْ لَمْ يَكُنْ مِنْ أَهْلِ الْكَبَائِرِ فَمَا لَهُ وَلِلشَّفَاعَةِ , قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ مِنْ هَذَا الْوَجْهِ، يُسْتَغْرَبُ مِنْ حَدِيثِ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ.
جابر بن عبداللہ رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” میری شفاعت میری امت کے کبیرہ گناہ والوں کے لیے ہو گی “ ۔ محمد بن علی الباقر کہتے ہیں : مجھ سے جابر رضی الله عنہ نے کہا : محمد ! جو اہل کبائر میں سے نہ ہوں گے انہیں شفاعت سے کیا تعلق ؟ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ یہ حدیث جعفر الصادق بن محمد الباقر کی روایت سے حسن غریب ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 2436]
قال الشيخ زبیر علی زئی: (2436) إسناده ضعيف ¤ محمد بن ثابت البناني: ضعيف (تق: 5767) والحديث السابق (الأصل: 2435) يغني عنه
تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الزہد 37 (4310) (تحفة الأشراف: 2608)، و مسند احمد (3/213) (صحیح)
جامع الترمذي • حدیث #2436
2434 2435 2436 2437 2438

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2435 حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ الْعَنْبَرِيُّ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ ثَابِتٍ، ع...
انس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” میری شفاعت میری امت کے کبیرہ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ