جامع الترمذي حدیث نمبر: 2302
Jami at-Tirmidhi 2302
کتاب #36: کتاب: شہادت (گواہی) کے احکام و مسائل
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، حَدَّثَنَا هِلَالُ بْنُ يَسَافٍ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ، وَهَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِ مُحَمَّدِ بْنِ فُضَيْلٍ، قَالَ: وَمَعْنَى هَذَا الْحَدِيثِ عِنْدَ بَعْضِ أَهْلِ الْعِلْمِ يُعْطُونَ الشَّهَادَةَ قَبْلَ أَنْ يُسْأَلُوهَا إِنَّمَا يَعْنِي: شَهَادَةَ الزُّورِ، يَقُولُ: يَشْهَدُ أَحَدُهُمْ مِنْ غَيْرِ أَنْ يُسْتَشْهَدَ.
اس سند سے بھی عمران بن حصین سے اسی جیسی حدیث مروی ہے ۔ اور یہ محمد بن فضیل کی روایت سے زیادہ صحیح ہے ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ حدیث کے الفاظ يعطون الشهادة قبل أن يسألوها سے جھوٹی گواہی مراد ہے ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ ان کا کہنا ہے کہ گواہی طلب کیے بغیر وہ گواہی دیں گے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 2302M]
قال الشيخ الألباني:
صحيح مضى (2334)
تخریج دارالدعوہ:
انظر ماقبلہ (صحیح)