📖 جامع الترمذي • فہرست کتب (Book Index) ↗

جامع الترمذي - حدیث نمبر 1855

Sunan / Jami at-Tirmidhi Hadith 1855 (جَامِعُ التِّرْمِذِيِّ)
کتاب #26 📁 کتاب: کھانے کے احکام و مسائل (كتاب الأطعمة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم) ← 🏷️ باب: کھانا کھلانے کی فضیلت کا بیان۔
عربی:
اردو:
جامع الترمذي حدیث نمبر: 1855 Jami at-Tirmidhi 1855
کتاب #26: کتاب: کھانے کے احکام و مسائل
45: باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ إِطْعَامِ الطَّعَامِ
🏷️ باب: کھانا کھلانے کی فضیلت کا بیان۔
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ، حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " اعْبُدُوا الرَّحْمَنَ وَأَطْعِمُوا الطَّعَامَ وَأَفْشُوا السَّلَامَ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ بِسَلَامٍ " قَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
عبداللہ بن عمرو رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” رحمن کی عبادت کرو ، کھانا کھلاؤ اور سلام کو عام کرو اور اسے پھیلاؤ ، جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہو گے “ ۱؎ ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ یہ حدیث حسن صحیح ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 1855]
💡 وضاحت:
۱؎: یعنی جب تم یہ سب کام اخلاص کے ساتھ انجام دیتے رہو گے یہاں تک کہ اسی حالت میں تمہاری موت ہو تو تم جنت میں امن و امان کے ساتھ جاؤ گے، تمہیں کوئی خوف اور غم نہیں لاحق ہو گا۔
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (3694)
تخریج دارالدعوہ: سنن ابن ماجہ/الأدب 11 (3694)، (تحفة الأشراف: 8641) (صحیح)
جامع الترمذي • حدیث #1855
1853 1854 1855 1856 1857

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1854 حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ حَمَّادٍ الْمَعْنِيُّ الْبَصْرِيُّ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّح...
´ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” سلام کو عام کرو اور اسے پھیلاؤ ، کھانا...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ