جامع الترمذي حدیث نمبر: 1722
Jami at-Tirmidhi 1722
کتاب #25: کتاب: لباس کے احکام و مسائل
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ، وَالزُّبَيْرَ بْنَ الْعَوَّامِ " شَكَيَا الْقَمْلَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَزَاةٍ لَهُمَا، فَرَخَّصَ لَهُمَا فِي قُمُصِ الْحَرِيرِ "، قَالَ: وَرَأَيْتُهُ عَلَيْهِمَا، قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
انس بن مالک رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ عبدالرحمٰن بن عوف اور زبیر بن عوام رضی الله عنہما نے ایک غزوہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے جوؤں کی شکایت کی ، تو آپ نے انہیں ریشم کی قمیص کی اجازت دے دی ، انس رضی الله عنہ کہتے ہیں : میں نے ان کے بدن پر ریشم کی قمیص دیکھی ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ یہ حدیث حسن صحیح ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 1722]
قال الشيخ الألباني:
صحيح، ابن ماجة (3592)
تخریج دارالدعوہ:
صحیح البخاری/الجہاد 90 (2919- 2922)، واللباس 29 (5839)، صحیح مسلم/اللباس 3 (2076)، سنن ابی داود/ اللباس 13 (4056)، سنن النسائی/الزینة 92 (5312)، سنن ابن ماجہ/اللباس 17 (3592)، (تحفة الأشراف: 1394)، و مسند احمد (3/127، 180، 21، 255، 273) (صحیح)