جامع الترمذي حدیث نمبر: 1190
Jami at-Tirmidhi 1190
کتاب #14: کتاب: طلاق اور لعان کے احکام و مسائل
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لَا تَسْأَلِ الْمَرْأَةُ طَلَاقَ أُخْتِهَا لِتَكْفِئَ مَا فِي إِنَائِهَا ". قَالَ: وَفِي الْبَاب، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ. قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ أَبِي هُرَيْرَةَ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” عورت اپنی سوکن کی طلاق کا مطالبہ نہ کرے کہ جو اس کے برتن میں ہے اُسے اپنے میں انڈیل لے “ ۔ © امام ترمذی کہتے ہیں : ¤ ۱- ابوہریرہ کی حدیث حسن صحیح ہے ، ¤ ۲- اس باب میں ام سلمہ سے بھی روایت ہے ۔ [سنن ترمذي/حدیث: 1190]
قال الشيخ الألباني:
صحيح، صحيح أبي داود (1891)
تخریج دارالدعوہ:
صحیح البخاری/البیوع 58 (2140)، صحیح مسلم/النکاح 6 (1413/52)، سنن النسائی/النکاح 20 (3241)، والبیوع 16 (4496)، و19 (4506)، و21 (4510)، مسند احمد (2/238)، (تحفة الأشراف: 13123) (صحیح) وأخرجہ کل من: صحیح البخاری/الشروط 8 (2723)، والنکاح 53 (5152)، والقدر 4 (6601)، صحیح مسلم/النکاح (المصدر المذکور)، مسند احمد (2/274، 311، 394، 410، 487، 489، 508، 516) من غیر ہذا الوجہ و بزیادة في السیاق۔وانظر أیضا حدیث رقم 1134، وکذا مایأتي برقم: 1222، و 130