📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 5347

Sunan an-Nasa'i Hadith 5347 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #54 📁 کتاب: زینت اور آرائش کے احکام و مسائل (كتاب الزاينة (من المجتبى)) ← 🏷️ باب: کالے رنگ کی پگڑی باندھنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 5347 Sunan an-Nasa'i 5347
کتاب #54: کتاب: زینت اور آرائش کے احکام و مسائل
109: بَابُ : لُبْسِ الْعَمَائِمِ السُّودِ
🏷️ باب: کالے رنگ کی پگڑی باندھنے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ عَمَّارٍ الدُّهْنِيِّ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ:" دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْفَتْحِ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ".
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے دن ( مکہ میں ) داخل ہوئے اور آپ کالی پگڑی باندھے ہوئے تھے ۔ [سنن نسائي/حدیث: 5347]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح مسلم
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الحج 84 (1358)، سنن الترمذی/الجہاد 9 (1679)، (تحفة الأشراف: 2890)، مسند احمد (3/387) (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #5347
5345 5346 5347 5348 5349

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#5346 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمَّارٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الزُّ...
´جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے دن مکہ میں احرام کے بغیر داخل ہوئے اور آپ کال...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ