📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 5330

Sunan an-Nasa'i Hadith 5330 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #54 📁 کتاب: زینت اور آرائش کے احکام و مسائل (كتاب الزاينة (من المجتبى)) ← 🏷️ باب: ٹخنے سے نیچے تہبند لٹکانے کی سنگینی کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 5330 Sunan an-Nasa'i 5330
کتاب #54: کتاب: زینت اور آرائش کے احکام و مسائل
101: بَابُ : التَّغْلِيظِ فِي جَرِّ الإِزَارِ
🏷️ باب: ٹخنے سے نیچے تہبند لٹکانے کی سنگینی کا بیان۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَارِبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يُحَدِّثُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَنْ جَرَّ ثَوْبَهُ مِنْ مَخِيلَةٍ , فَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ لَمْ يَنْظُرْ إِلَيْهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس نے ( ٹخنے سے نیچے ) اپنا کپڑا تکبر سے لٹکایا ، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی طرف نہیں دیکھے گا “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 5330]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: متفق عليه
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/اللباس 5 (5791)، صحیح مسلم/اللباس 9 (2062م)، (تحفة الأشراف: 7409)، مسند احمد (2/42، 46) (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #5330
5328 5329 5330 5331 5332

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#5328 أَخْبَرَنَا وَهْبُ بْنُ بَيَانٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي يُونُسُ ، عَنْ...
´عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ایک شخص تکبر ( گھمنڈ ) سے اپ...
#5329 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ، عَنْ نَافِعٍ . ح وَأَنْبَأَنَا إ...
´عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس نے تکبر ( گھمنڈ ) سے اپنا کپڑا...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ