📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 5243

Sunan an-Nasa'i Hadith 5243 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #54 📁 کتاب: زینت اور آرائش کے احکام و مسائل (كتاب الزاينة (من المجتبى)) ← 🏷️ باب: بالوں میں خضاب لگانے کے حکم کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 5243 Sunan an-Nasa'i 5243
کتاب #54: کتاب: زینت اور آرائش کے احکام و مسائل
64: بَابُ : الأَمْرِ بِالْخِضَابِ
🏷️ باب: بالوں میں خضاب لگانے کے حکم کا بیان۔
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، وَسُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّهُمَا سَمِعَا أَبَا هُرَيْرَةَ يُخْبِرُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّ الْيَهُودَ , وَالنَّصَارَى لَا يَصْبُغُونَ فَخَالِفُوهُمْ".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” یہودی اور نصرانی ( بالوں کو ) نہیں رنگتے ، لہٰذا تم ان کی مخالفت کرو “ ۱؎ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 5243]
💡 وضاحت:
۱؎: یعنی: سفید بالوں کو رنگ دو، البتہ کالے خضاب سے بچو۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: حسن
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 5072 (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #5243
5241 5242 5243 5244 5245

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#5244 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ وَهُوَ ابْنُ الْحَارِثِ ، ق...
´جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ( ابوبکر کے والد ) ابوقحافہ رضی اللہ عنہما لائے گئے ،...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ