📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 5060

Sunan an-Nasa'i Hadith 5060 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #53 📁 کتاب: زیب و زینت اور آرائش کے احکام و مسائل (كتاب الزينة من السنن) ← 🏷️ باب: ایک دن چھوڑ کر (بالوں میں) کنگھی کرنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 5060 Sunan an-Nasa'i 5060
کتاب #53: کتاب: زیب و زینت اور آرائش کے احکام و مسائل
7: بَابُ : التَّرَجُّلِ غِبًّا
🏷️ باب: ایک دن چھوڑ کر (بالوں میں) کنگھی کرنے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ الْحَسَنِ , وَمُحَمَّدٍ , قَالَا:" التَّرَجُّلُ غِبٌّ".
حسن بصری اور محمد بن سیرین کہتے ہیں : ( بالوں میں ) کنگھی ایک ایک دن چھوڑ کر کرنا چاہیئے ۔ [سنن نسائي/حدیث: 5060]
قال الشيخ الألباني: صحيح لغيره
قال الشيخ زبیر علی زئی: ضعيف، إسناده ضعيف، يونس بن عبيد عنعن. انوار الصحيفه، صفحه نمبر 360
تخریج دارالدعوہ: انظر للمرفوع قبلہ (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #5060
5058 5059 5060 5061 5062

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#5058 أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ...
´عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( بالوں میں ) کنگھی کرنے سے منع فرمایا ، مگر ...
#5059 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ ب...
´حسن بصری سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کنگھی کرنے سے منع فرمایا مگر ایک دن چھوڑ کر ۔ [سنن نسائي/حدیث: ...
#5061 أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مَسْعُودٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ، عَنْ كَهْمَسٍ ،...
´عبداللہ بن شقیق کہتے ہیں کہ` ایک صحابی رسول جو مصر میں افسر تھے ، ان کے پاس ان کے ساتھیوں میں سے ایک شخص آیا جو پراگندہ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ