📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي

Sunan an-Nasa'i (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
📁 کتاب: زیب و زینت اور آرائش کے احکام و مسائل (كتاب الزينة من السنن) 🏷️ باب: باب: ایک دن چھوڑ کر (بالوں میں) کنگھی کرنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 5059 Sunan an-Nasa'i 5059
کتاب #53: کتاب: زیب و زینت اور آرائش کے احکام و مسائل
7: بَابُ : التَّرَجُّلِ غِبًّا
باب: ایک دن چھوڑ کر (بالوں میں) کنگھی کرنے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ الْحَسَنِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " نَهَى عَنِ التَّرَجُّلِ إِلَّا غِبًّا".
حسن بصری سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کنگھی کرنے سے منع فرمایا مگر ایک دن چھوڑ کر ۔ [سنن نسائي/حدیث: 5059]
قال الشيخ الألباني: صحيح لغيره
قال الشيخ زبیر علی زئی: ضعيف، ضعيف، قتادة عنعن. والحديث مرسل. انوار الصحيفه، صفحه نمبر 360
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ (صحیح) (یہ روایت مرسل ہے، وہ بھی حسن بصری کی جو مدلس بھی ہیں، لیکن پچھلی روایت متصل مرفوع ہے)
سنن النسائي • حدیث #5059
5057 5058 5059 5060 5061

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#5058 أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ، ...
عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( بالوں میں ) کنگھی کرنے سے...
#5060 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ الْحَسَنِ , وَمُحَمَّدٍ , قَالَ...
حسن بصری اور محمد بن سیرین کہتے ہیں : ( بالوں میں ) کنگھی ایک ایک دن چھوڑ کر کرنا چاہیئے ۔ [سنن نسائ...
#5061 أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مَسْعُودٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ كَهْمَسٍ، عَ...
عبداللہ بن شقیق کہتے ہیں کہ ایک صحابی رسول جو مصر میں افسر تھے ، ان کے پاس ان کے ساتھیوں میں سے ایک ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ