سنن النسائي حدیث نمبر: 4930
Sunan an-Nasa'i 4930
کتاب #51: کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احکام و مسائل
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، وَعَبْدِ رَبِّهِ , وَرُزَيْقٍ , صَاحِبِ أَيْلَةَ أَنَّهُمْ، سَمِعُوا عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ:" الْقَطْعُ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا".
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ ہاتھ کاٹنا چوتھائی دینار اور اس سے زیادہ میں ہے ۔ [سنن نسائي/حدیث: 4930]
قال الشيخ الألباني:
صحيح موقوف
قال الشيخ زبیر علی زئی:
صحيح
تخریج دارالدعوہ:
انظر حدیث رقم: 4926 (صحیح)