سنن النسائي حدیث نمبر: 4928
Sunan an-Nasa'i 4928
کتاب #51: کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احکام و مسائل
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرَةَ , أَنَّهَا سَمِعَتْ عَائِشَةَ، تَقُولُ:" يُقْطَعُ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا"، قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ: هَذَا الصَّوَابُ مِنْ حَدِيثِ يَحْيَى.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ چوتھائی دینار اور اس سے زیادہ میں ( چور کا ہاتھ ) کاٹا جائے گا ۔ ابوعبدالرحمٰن ( نسائی ) کہتے ہیں : یحییٰ کی ( مرفوع ) روایت سے یہ ( یعنی موقوف روایت ) زیادہ صحیح ہے ۔ [سنن نسائي/حدیث: 4928]
قال الشيخ الألباني:
صحيح موقوف ولا ينافي المرفوع
قال الشيخ زبیر علی زئی:
إسناده صحيح
تخریج دارالدعوہ:
انظر حدیث رقم: 4926 (صحیح)