📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 4920

Sunan an-Nasa'i Hadith 4920 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #51 📁 کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احکام و مسائل (كتاب قطع السارق) ← 🏷️ باب: (اس باب میں عائشہ رضی الله عنہا کی حدیث کی روایت میں) تلامذہ زہری کے اختلاف کا ذکر۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 4920 Sunan an-Nasa'i 4920
کتاب #51: کتاب: چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احکام و مسائل
9: بَابُ : ذِكْرِ الاِخْتِلاَفِ عَلَى الزُّهْرِيِّ
🏷️ باب: (اس باب میں عائشہ رضی الله عنہا کی حدیث کی روایت میں) تلامذہ زہری کے اختلاف کا ذکر۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا حِبَّانُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: قَالَتْ عَمْرَةُ: عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" تُقْطَعُ يَدُ السَّارِقِ فِي رُبْعِ دِينَارٍ".
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” چور کا ہاتھ چوتھائی دینار میں کاٹا جائے گا “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 4920]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: متفق عليه
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الحدود 13 (6794)، صحیح مسلم/الحدود 1 (القسامة 12) (1683)، سنن ابی داود/الحدود 11 (4383)، سنن الترمذی/الحدود 16(1445)، سنن ابن ماجہ/الحدود 22 (2585)، (تحفة الأشراف: 17920)، مسند احمد (6/80، 163)، سنن الدارمی/الحدود 4 (2346)، ویأتي عند المؤلف بأرقام: 4922-4925) (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #4920
4918 4919 4920 4921 4922

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#4918 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ حَفْصِ بْنِ حَسَّانَ ، ع...
´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک چوتھائی دینار میں ( چور کا ) ہاتھ ک...
#4919 أَنْبَأَنَا هَارُونُ بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنِي خَالِدُ بْنُ نِزَارٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْقَ...
´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ڈھال کی قیمت میں ہاتھ کاٹا ج...
#4921 قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ، عَنْ ابْنِ وَهْبٍ ، عَنْ يُونُس...
´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” چور کا ہاتھ چوتھائی دینار اور ا...
#4922 أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ مَ...
´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” چور کا ہاتھ چوتھائی دینار اور اس...
#4923 أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَن...
´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” چور کا ہاتھ چوتھائی دینار اور ا...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ