📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي

Sunan an-Nasa'i (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
📁 کتاب: قسامہ، قصاص اور دیت کے احکام و مسائل (كتاب القسامة والقود والديات) 🏷️ باب: باب: دانتوں کی دیت کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 4845 Sunan an-Nasa'i 4845
کتاب #50: کتاب: قسامہ، قصاص اور دیت کے احکام و مسائل
43: بَابُ : عَقْلِ الأَسْنَانِ
باب: دانتوں کی دیت کا بیان۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبَّادٌ، عَنْ حُسَيْنٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " فِي الْأَسْنَانِ خَمْسٌ مِنَ الْإِبِلِ".
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” دانتوں میں ہر ایک کی دیت پانچ اونٹ ہے “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 4845]
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده حسن
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الدیات 20 (4563)، (تحفة الأشراف: 8685) (حسن صحیح)
سنن النسائي • حدیث #4845
4843 4844 4845 4846 4847

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#4846 أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَد...
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تمام دانت براب...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ