📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 474

Sunan an-Nasa'i Hadith 474 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #8 📁 کتاب: نماز کے احکام و مسائل (كتاب الصلاة) ← 🏷️ باب: نماز عصر کی محافظت کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 474 Sunan an-Nasa'i 474
کتاب #8: کتاب: نماز کے احکام و مسائل
14: بَابُ : الْمُحَافَظَةِ عَلَى صَلاَةِ الْعَصْرِ
🏷️ باب: نماز عصر کی محافظت کا بیان۔
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، قال: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قال: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قال: أَخْبَرَنِي قَتَادَةُ، عَنْ أَبِي حَسَّانَ، عَنْ عَبِيدَةَ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" شَغَلُونَا عَنِ الصَّلَاةِ الْوُسْطَى حَتَّى غَرَبَتِ الشَّمْسُ".
علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ( جنگ خندق کے موقع پر ) فرمایا : ” ان لوگوں ( کافروں ) نے ہمیں بیچ والی نماز سے مشغول کر دیا یہاں تک کہ سورج ڈوب گیا “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 474]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: متفق عليه
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الجہاد 98 (2931) مطولاً، المغازي 29 (4111) مطولاً، تفسیر البقرة 42 (4533)، الدعوات 58 (6396)، صحیح مسلم/المساجد 35 (627)، 36 (627) مطولاً، سنن ابی داود/الصلاة 5 (409) مطولاً، سنن الترمذی/تفسیر البقرة (2984) مطولاً، وقد اخرجہ: (تحفة الأشراف: 10232)، مسند احمد 1/79، 122، 135، 137، 144، 152، 153، 154، سنن الدارمی/الصلاة 28 (1268) (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #474
472 473 474 475 476

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#473 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ الْقَعْقَاعِ بْنِ حَكِيمٍ ،...
´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کے آزاد کردہ غلام ابو یونس کہتے ہیں کہ` ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا نے مجھے حکم دیا...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ