📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 4671

Sunan an-Nasa'i Hadith 4671 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #49 📁 کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل (كتاب البيوع) ← 🏷️ باب: کتا بیچنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 4671 Sunan an-Nasa'i 4671
کتاب #49: کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل
91: بَابُ : بَيْعِ الْكَلْبِ
🏷️ باب: کتا بیچنے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ , قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عِيسَى , قَالَ: أَنْبَأَنَا الْمُفَضَّلُ بْنُ فَضَالَةَ , عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ , عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ , عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَشْيَاءَ حَرَّمَهَا:" وَثَمَنُ الْكَلْبِ".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی چیزوں کو حرام قرار دیا ، کتے کی قیمت کو ( بھی ) ۔ [سنن نسائي/حدیث: 4671]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ المؤلف (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #4671
4669 4670 4671 4672 4673

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#4670 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ , قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ , عَنْ ابْنِ شِهَابٍ , عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَ...
´ابومسعود عقبہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتے کی قیمت ، زانیہ عورت کی کمائی اور ن...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ