📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي

Sunan an-Nasa'i (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
📁 کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل (كتاب البيوع) 🏷️ باب: باب: ولاء (حق وراثت) کے بیچنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 4663 Sunan an-Nasa'i 4663
کتاب #49: کتاب: خرید و فروخت کے احکام و مسائل
87: بَابُ : بَيْعِ الْوَلاَءِ
باب: ولاء (حق وراثت) کے بیچنے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ , قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ إِبْرَاهِيمَ , عَنْ شُعْبَةَ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ , عَنْ ابْنِ عُمَرَ , قَالَ: " نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْوَلَاءِ , وَعَنْ هِبَتِهِ".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ولاء بیچنے اور اسے ہبہ کرنے سے منع فرمایا ۔ [سنن نسائي/حدیث: 4663]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: متفق عليه
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/العتق 3 (1506م)، سنن ابی داود/الفرائض 14 (2919)، سنن الترمذی/البیوع 20 (1236)، سنن ابن ماجہ/الفرائض 15 (2747)، (تحفة الأشراف: 7189)، مسند احمد (2/79، 107)، سنن الدارمی/الفرائض 53 (3201) (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #4663
4661 4662 4663 4664 4665

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#4661 أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مَسْعُودٍ , قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ , قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللّ...
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ولاء ( وراثت ) کو بیچنے...
#4662 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ , قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكٌ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ...
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ولاء ( حق وراثت ) بیچنے...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ