📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 4203

Sunan an-Nasa'i Hadith 4203 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #44 📁 کتاب: بیعت کے احکام و مسائل (كتاب البيعة) ← 🏷️ باب: امام اور حاکم کے لیے خیر خواہی کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 4203 Sunan an-Nasa'i 4203
کتاب #44: کتاب: بیعت کے احکام و مسائل
31: بَابُ : النَّصِيحَةِ لِلإِمَامِ
🏷️ باب: امام اور حاکم کے لیے خیر خواہی کا بیان۔
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّمَا الدِّينُ النَّصِيحَةُ"، قَالُوا: لِمَنْ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟، قَالَ:" لِلَّهِ، وَلِكِتَابِهِ، وَلِرَسُولِهِ، وَلِأَئِمَّةِ الْمُسْلِمِينَ , وَعَامَّتِهِمْ".
تمیم داری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” دین خیر خواہی کا نام ہے “ لوگوں نے عرض کیا : کس کے لیے ؟ اللہ کے رسول ! آپ نے فرمایا : ” اللہ کے لیے ، اس کی کتاب ( قرآن ) کے لیے ، اس کے رسول ( محمد ) کے لیے ، مسلمانوں کے ائمہ اور عوام کے لیے “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 4203]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: حسن
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #4203
4201 4202 4203 4204 4205

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#4202 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قَالَ: سَأَلْتُ سُهَيْلَ بْنَ أ...
´تمیم الداری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” دین نصیحت خیر خواہی کا نام ہے “ ، آپ ن...
#4204 أَخْبَرَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ اللَّيْثِ ، قَالَ: حَدَّثَ...
´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا : ” بلاشبہ دین نصیحت اور خیر خواہی کا نام ...
#4205 أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْقُدُّوسِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْكَبِيرِ بْنِ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ...
´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” دین نصیحت اور خیر خواہی کا نام ہے ۔ لوگوں...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ