سنن النسائي حدیث نمبر: 364
Sunan an-Nasa'i 364
کتاب #6: کتاب: حیض اور استحاضہ کے احکام و مسائل
قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ: قَدْ رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ غَيْرُ وَاحِدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، وَلَمْ يَذْكُرْ فِيهِ وَتَوَضَّئِي غَيْرُ حَمَّادٍ، وَاللَّهُ تَعَالَى أَعْلَمُ.
ابوعبدالرحمٰن نسائی کہتے ہیں : اس حدیث کو ہشام بن عروہ سے کئی لوگوں نے روایت کیا ہے ، اور اس میں وتوضئي کا ذکر حماد کے علاوہ کسی نے نہیں کیا ہے واللہ تعالیٰ اعلم ۔ [سنن نسائي/حدیث: 364M]
💡 وضاحت:
۱؎: یعنی حیض سے پاک ہونے کے بعد ایک مرتبہ تو غسل ضروری ہے ہی۔
تخریج دارالدعوہ:
t