سنن النسائي حدیث نمبر: 363
Sunan an-Nasa'i 363
کتاب #6: کتاب: حیض اور استحاضہ کے احکام و مسائل
قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ: قَدْ رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ غَيْرُ وَاحِدٍ، وَلَمْ يَذْكُرْ أَحَدٌ مِنْهُمْ مَا ذَكَرَ ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، وَاللَّهُ تَعَالَى أَعْلَمُ.
ابوعبدالرحمٰن نسائی کہتے ہیں : اس حدیث کو کئی لوگوں نے روایت کیا ہے ، ان میں سے کسی نے بھی اس چیز کا ذکر نہیں کیا ہے جس کا ابن ابی عدی نے ذکر کیا ہے واللہ تعالیٰ اعلم ۔ [سنن نسائي/حدیث: 363M]
قال الشيخ الألباني:
حسن صحيح
تخریج دارالدعوہ:
t