📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 335

Sunan an-Nasa'i Hadith 335 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #5 📁 کتاب: پانی کے احکام و مسائل (كتاب المياه) ← 🏷️ باب: برف اور اولوں کے پانی سے وضو کرنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 335 Sunan an-Nasa'i 335
کتاب #5: کتاب: پانی کے احکام و مسائل
5: بَابُ : الْوُضُوءِ بِمَاءِ الثَّلْجِ وَالْبَرَدِ
🏷️ باب: برف اور اولوں کے پانی سے وضو کرنے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قال: أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قال: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" اللَّهُمَّ اغْسِلْنِي مِنْ خَطَايَايَ بِالثَّلْجِ وَالْمَاءِ وَالْبَرَدِ".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دعا کرتے تھے : ‏اللہم اغسلني من خطاياى بالثلج والماء والبرد ” اے اللہ ! مجھے میرے گناہوں سے برف ، پانی اور اولوں کے ذریعہ دھو دے “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 335]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 60 (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #335
333 334 335 336 337

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#334 أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قال: أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَ...
´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دعا کرتے تھے : «اللہم اغسل خطاياى بماء الثلج ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ