📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 334

Sunan an-Nasa'i Hadith 334 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #5 📁 کتاب: پانی کے احکام و مسائل (كتاب المياه) ← 🏷️ باب: برف اور اولوں کے پانی سے وضو کرنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 334 Sunan an-Nasa'i 334
کتاب #5: کتاب: پانی کے احکام و مسائل
5: بَابُ : الْوُضُوءِ بِمَاءِ الثَّلْجِ وَالْبَرَدِ
🏷️ باب: برف اور اولوں کے پانی سے وضو کرنے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قال: أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قالت: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" اللَّهُمَّ اغْسِلْ خَطَايَايَ بِمَاءِ الثَّلْجِ وَالْبَرَدِ، وَنَقِّ قَلْبِي مِنَ الْخَطَايَا كَمَا نَقَّيْتَ الثَّوْبَ الْأَبْيَضَ مِنَ الدَّنَسِ".
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دعا کرتے تھے : اللہم اغسل خطاياى بماء الثلج والبرد ونق قلبي من الخطايا كما نقيت الثوب الأبيض من الدنس ” اے اللہ ! میرے گناہوں کو برف اور اولوں سے دھو دے ، اور میرے دل کو گناہوں سے اسی طرح صاف کر دے جس طرح تو سفید کپڑے کو میل سے صاف کر دیتا ہے “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 334]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 61 (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #334
332 333 334 335 336

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#335 أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، قال: أَنْبَأَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ ، عَنْ...
´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دعا کرتے تھے : «‏اللہم اغسلني من خطاياى بالثلج والماء و...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ