📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 3079

Sunan an-Nasa'i Hadith 3079 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #28 📁 کتاب: حج کے احکام و مناسک (كتاب مناسك الحج) ← 🏷️ باب: جمرہ عقبہ کی رمی کے لیے کنکریوں کی تعداد کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 3079 Sunan an-Nasa'i 3079
کتاب #28: کتاب: حج کے احکام و مناسک
227: بَابُ : عَدَدِ الْحَصَى الَّتِي يُرْمَى بِهَا الْجِمَارُ
🏷️ باب: جمرہ عقبہ کی رمی کے لیے کنکریوں کی تعداد کا بیان۔
أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ مُوسَى الْبَلْخِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، قَالَ: قَالَ مُجَاهِدٌ، قَالَ سَعْدٌ:" رَجَعْنَا فِي الْحَجَّةِ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبَعْضُنَا يَقُولُ: رَمَيْتُ بِسَبْعِ حَصَيَاتٍ، وَبَعْضُنَا يَقُولُ: رَمَيْتُ بِسِتٍّ، فَلَمْ يَعِبْ بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ".
سعد رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حج میں لوٹے ۔ تو ہم میں سے کوئی کہتا تھا : ہم نے سات کنکریاں ماریں اور کوئی کہتا تھا : ہم نے چھ ماریں ، تو ان میں سے کسی نے ایک دوسرے پر نکیر نہیں کی ۔ [سنن نسائي/حدیث: 3079]
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد
قال الشيخ زبیر علی زئی: ضعيف، إسناده ضعيف، لانقطاعه مجاهد لم يدرك سعد بن أبى وقاص رضى الله عنه انوار الصحيفه، صفحه نمبر 344
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 3917)، مسند احمد (1/168) (صحیح الإسناد)
سنن النسائي • حدیث #3079
3077 3078 3079 3080 3081

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3078 أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيل ، قَالَ: حَدَّثَ...
´ابو جعفر محمد بن علی بن حسین باقر کہتے ہیں کہ` ہم جابر بن عبداللہ کے پاس گئے تو میں نے ان سے کہا : آپ ہمیں نبی اکرم صلی...
#3080 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَة...
´ابومجلز کہتے ہیں کہ` میں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کنکریوں کے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا : مجھے معلوم نہیں ، رسول ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ