📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 278

Sunan an-Nasa'i Hadith 278 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #4 📁 ابواب: جن چیزوں سے غسل واجب ہو جاتا ہے اور جن سے نہیں ہوتا (ذكر ما يوجب الغسل وما لا يوجبه) ← 🏷️ باب: حائضہ کے اپنے شوہر کا سر دھونے کا بیان۔
عربی:
اردو:
176: بَابُ : غَسْلِ الْحَائِضِ رَأْسَ زَوْجِهَا
🏷️ باب: حائضہ کے اپنے شوہر کا سر دھونے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قالت:" كُنْتُ أُرَجِّلُ رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا حَائِضٌ".
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر میں کنگھی کرتی اور میں حائضہ ہوتی تھی ۔ [سنن نسائي/حدیث: 278]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: متفق عليه
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الحیض 2 (295)، اللباس76 (5925)، الشمائل 4 (31)، (تحفة الأشراف: 17154)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الحیض 3 (297)، سنن الترمذی/الصوم 80 (804)، موطا امام مالک/الطہارة 28 (102)، مسند احمد 6/104، 231، 232، سنن الدارمی/الصلاة 108 (1098، 1099)، ویأتي عند المؤلف برقم: 386، 389 (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #278
276 277 278 279 280

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#276 أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، قال: حَدَّثَنَا يَحْيَى ، قال: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، قال: حَدَّث...
´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اعتکاف کی حالت میں میری طرف اپنا سر بڑھاتے ، ت...
#277 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ ، قال: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ ، ...
´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اعتکاف کی حالت میں اپنا سر مسجد سے میری طرف ن...
#279 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، ح وَأَنْبَأَنَا عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ ، قَالَ: ...
´اس سند سے بھی` ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے اسی کے مثل مروی ہے ۔ [سنن نسائي/حدیث: 279]
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ