📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 2595

Sunan an-Nasa'i Hadith 2595 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #27 📁 کتاب: زکاۃ و صدقات کے احکام و مسائل (كتاب الزكاة) ← 🏷️ باب: چمٹ کر مانگنے والا کون ہے؟
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 2595 Sunan an-Nasa'i 2595
کتاب #27: کتاب: زکاۃ و صدقات کے احکام و مسائل
89: بَابُ : مَنِ الْمُلْحِفُ
🏷️ باب: چمٹ کر مانگنے والا کون ہے؟
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ شَابُورَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ سَأَلَ وَلَهُ أَرْبَعُونَ دِرْهَمًا فَهُوَ الْمُلْحِفُ".
عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس کے پاس چالیس درہم ہوں اور وہ مانگے تو وہ ملحف ( چمٹ کر مانگنے والا ) ہے “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 2595]
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: حسن
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 8699) (حسن صحیح)
سنن النسائي • حدیث #2595
2593 2594 2595 2596 2597

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2596 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الرِّجَالِ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ ، ...
´ابو سعید خدری رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` میری ماں نے مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ( کچھ مانگنے کے لیے ) ب...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ