📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 2167

Sunan an-Nasa'i Hadith 2167 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #26 📁 کتاب: روزوں کے احکام و مسائل و فضائل (كتاب الصيام) ← 🏷️ باب: سحری کو صبح کا کھانا کہنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 2167 Sunan an-Nasa'i 2167
کتاب #26: کتاب: روزوں کے احکام و مسائل و فضائل
26: بَابُ : تَسْمِيَةِ السَّحُورِ غَدَاءً
🏷️ باب: سحری کو صبح کا کھانا کہنے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ ثَوْرٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِرَجُلٍ:" هَلُمَّ إِلَى الْغَدَاءِ الْمُبَارَكِ، يَعْنِي السَّحُورَ".
( تابعی ) خالد بن معدان کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص سے کہا : ” صبح کے مبارک کھانے یعنی سحری کے لیے آؤ “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 2167]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: حسن
تخریج دارالدعوہ: انظر ما قبلہ (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #2167
2165 2166 2167 2168 2169

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2166 أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، عَنْ بَقِيَّةَ بْنِ الْوَلِيد...
´مقدام بن معد یکرب رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تم صبح کا کھانا ( سحری کو ) لازم ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ