📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 2055

Sunan an-Nasa'i Hadith 2055 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #25 📁 کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل (كتاب الجنائز) ← 🏷️ باب: شہید کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 2055 Sunan an-Nasa'i 2055
کتاب #25: کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل
112: بَابُ : الشَّهِيدِ
🏷️ باب: شہید کا بیان۔
أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، عَنْ لَيْثِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ صَالِحٍ، أَنَّ صَفْوَانَ بْنَ عَمْرٍو حَدَّثَهُ , عَنْ رَاشِدِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ رَجُلًا , قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , مَا بَالُ الْمُؤْمِنِينَ يُفْتَنُونَ فِي قُبُورِهِمْ إِلَّا الشَّهِيدَ، قَالَ:" كَفَى بِبَارِقَةِ السُّيُوفِ عَلَى رَأْسِهِ فِتْنَة".
ایک صحابی رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کیا : اللہ کے رسول ! کیا بات ہے ؟ سبھی اہل ایمان اپنی قبروں میں آزمائے جاتے ہیں ، سوائے شہید کے ؟ آپ نے فرمایا : ” اس کے سروں پر چمکتی تلوار کی آزمائش کافی ہے “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 2055]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده صحيح
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 15569) (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #2055
2053 2054 2055 2056 2057

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2056 أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ , قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنِ التَّيْمِيِّ ، عَنْ أَب...
´صفوان بن امیہ رضی الله عنہ کہتے ہیں` طاعون سے مرنے والا ، پیٹ کے مرض میں مرنے والا ، ڈوب کر مرنے والا ، اور زچگی کی وجہ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ