📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 1975

Sunan an-Nasa'i Hadith 1975 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #25 📁 کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل (كتاب الجنائز) ← 🏷️ باب: جنازہ پر صف بندی کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 1975 Sunan an-Nasa'i 1975
کتاب #25: کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل
72: بَابُ : الصُّفُوفِ عَلَى الْجَنَازَةِ
🏷️ باب: جنازہ پر صف بندی کا بیان۔
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قال: أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِنَّ أَخَاكُمْ قَدْ مَاتَ فَقُومُوا فَصَلُّوا عَلَيْهِ"، فَصَفَفْنَا عَلَيْهِ صَفَّيْنِ.
جابر بن عبداللہ رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تمہارے بھائی ( نجاشی ) مر گئے ہیں تو تم لوگ اٹھو ، اور ان کی نماز جنازہ پڑھو “ تو ہم نے ان پر دو صفیں باندھیں ۔ [سنن نسائي/حدیث: 1975]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح مسلم
تخریج دارالدعوہ: انظر صحیح مسلم/الجنائز 22 (952)، (تحفة الأشراف: 2670)، مسند احمد 3/355 (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #1975
1973 1974 1975 1976 1977

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1972 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، عَنْ حَفْصِ بْنِ غِيَاثٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ...
´جابر بن عبداللہ رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تمہارے بھائی نجاشی کی موت ہو ...
#1973 أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ ، قال: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَا...
´ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو نجاشی کی موت کی خبر اسی دن دی جس دن وہ مر...
#1974 أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قال: أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ ...
´ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میں اپنے صحابہ کو نجاشی کی موت کی خبر دی ، تو ...
#1976 أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ ، سَمِعْتُ شُعْبَةَ ، يَقُولُ: السّ...
´جابر بن عبداللہ رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ` جس دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نجاشی کی نماز ( جنازہ ) پڑھی تھی میں ...
#1977 أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ ، قال: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، قال: حَدَّثَنَا...
´عمران بن حصین رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے فرمایا : ” تمہارے بھائی نجاشی انتقال کر گ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ