📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 1684

Sunan an-Nasa'i Hadith 1684 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #24 📁 کتاب: تہجد (قیام اللیل) اور دن میں نفل نمازوں کے احکام و مسائل (كتاب قيام الليل وتطوع النهار) ← 🏷️ باب: صبح (طلوع فجر) سے پہلے وتر پڑھنے کے حکم کا بیان۔
عربی:
اردو:
31: بَابُ : الأَمْرِ بِالْوِتْرِ قَبْلَ الصُّبْحِ
🏷️ باب: صبح (طلوع فجر) سے پہلے وتر پڑھنے کے حکم کا بیان۔
أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ فَضَالَةَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قال: أَنْبَأَنَا مُحَمَّدٌ وَهُوَ ابْنُ الْمُبَارَكِ، قال: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ وَهُوَ ابْنُ سَلَّامِ بْنِ أَبِي سَلَّامٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، قال: أَخْبَرَنِي أَبُو نَضْرَةَ الْعَوَقِيُّ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ، يَقُولُ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْوِتْرِ , فَقَالَ:" أَوْتِرُوا قَبْلَ الصُّبْحِ".
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے وتر کے بارے میں پوچھا گیا ، تو آپ نے فرمایا : ” وتر صبح ہونے ( فجر نکلنے ) سے پہلے پڑھو “ ۔ [سنن نسائي/حدیث: 1684]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح مسلم
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/المسافرین 20 (754)، سنن الترمذی/الصلاة 226 (الوتر 12) (468)، سنن ابن ماجہ/الإقامة 122 (1189)، (تحفة الأشراف: 4384)، مسند احمد 3/4، 13، 35، 37، 71، سنن الدارمی/الصلاة 211 (1629) (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #1684
1682 1683 1684 1685 1686

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1685 أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ دُرُسْتَ ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَاعِيلَ الْقَنَّادُ ، قال: حَدَّثَنَا...
´ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” وتر فجر نکلنے سے پہلے پڑھ لو “ ۔ [سنن...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ