📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 1508

Sunan an-Nasa'i Hadith 1508 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #21 📁 کتاب: بارش طلب کرنے کے احکام و مسائل (كتاب الاستسقاء) ← 🏷️ باب: استسقاء کے لیے جب امام نکلے تو اس کی ہئیت کیسی ہو؟
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 1508 Sunan an-Nasa'i 1508
کتاب #21: کتاب: بارش طلب کرنے کے احکام و مسائل
3: بَابُ : الْحَالِ الَّتِي يُسْتَحَبُّ لِلإِمَامِ أَنْ يَكُونَ عَلَيْهَا إِذَا خَرَجَ
🏷️ باب: استسقاء کے لیے جب امام نکلے تو اس کی ہئیت کیسی ہو؟
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" اسْتَسْقَى وَعَلَيْهِ خَمِيصَةٌ سَوْدَاءُ".
عبداللہ بن زید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے استسقاء کی نماز پڑھی ، اور آپ کے جسم مبارک پر ایک سیاہ چادر تھی ۔ [سنن نسائي/حدیث: 1508]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده صحيح
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 1506 (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #1508
1506 1507 1508 1509 1510

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1507 أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ س...
´اسحاق بن عبداللہ بن کنانہ کہتے ہیں کہ` فلاں نے مجھے ابن عباس رضی اللہ عنہم کے پاس بھیجا کہ میں ان سے رسول اللہ صلی اللہ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ