📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 1458

Sunan an-Nasa'i Hadith 1458 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #19 📁 کتاب: سفر میں قصر نماز کے احکام و مسائل (كتاب تقصير الصلاة فى السفر) ← 🏷️ باب: سفر میں سنت (نفل) نہ پڑھنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 1458 Sunan an-Nasa'i 1458
کتاب #19: کتاب: سفر میں قصر نماز کے احکام و مسائل
5: بَابُ : تَرْكِ التَّطَوُّعِ فِي السَّفَرِ
🏷️ باب: سفر میں سنت (نفل) نہ پڑھنے کا بیان۔
أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى، قال: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قال: حَدَّثَنَا الْعَلَاءُ بْنُ زُهَيْرٍ، قال: حَدَّثَنَا وَبَرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قال: كَانَ ابْنُ عُمَرَ لَا يَزِيدُ فِي السَّفَرِ عَلَى رَكْعَتَيْنِ لَا يُصَلِّي قَبْلَهَا وَلَا بَعْدَهَا , فَقِيلَ لَهُ: مَا هَذَا؟ قَالَ:" هَكَذَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ".
وبرہ بن عبدالرحمٰن کہتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہم سفر میں دو رکعت پر اضافہ نہیں کرتے تھے ، نہ تو اس سے پہلے نماز پڑھتے اور نہ ہی اس کے بعد ، تو ان سے کہا گیا : یہ کیا ہے ؟ تو انہوں نے کہا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اسی طرح کرتے دیکھا ہے ۔ [سنن نسائي/حدیث: 1458]
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح لغيره
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده صحيح
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 8556) (حسن صحیح)
سنن النسائي • حدیث #1458
1456 1457 1458 1459 1460

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1459 أَخْبَرَنِي نُوحُ بْنُ حَبِيبٍ ، قال: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، قال: حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ ...
´حفص بن عاصم کہتے ہیں کہ` میں ابن عمر رضی اللہ عنہم کے ساتھ ایک سفر میں تھا تو انہوں نے ظہر اور عصر کی نمازیں دو دو رکعت...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ