📖 سنن النسائي • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن النسائي - حدیث نمبر 1080

Sunan an-Nasa'i Hadith 1080 (سُنَنُ النَّسَائِيِّ (المجتبى))
کتاب #16 📁 کتاب: تطبیق کے احکام و مسائل (كتاب التطبيق) ← 🏷️ باب: قنوت (قنوت نازلہ) چھوڑ دینے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن النسائي حدیث نمبر: 1080 Sunan an-Nasa'i 1080
کتاب #16: کتاب: تطبیق کے احکام و مسائل
32: بَابُ : تَرْكِ الْقُنُوتِ
🏷️ باب: قنوت (قنوت نازلہ) چھوڑ دینے کا بیان۔
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قال: أَنْبَأَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، قال: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" قَنَتَ شَهْرًا يَدْعُو عَلَى حَيٍّ مِنْ أَحْيَاءِ الْعَرَبِ ثُمَّ تَرَكَهُ".
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مہینہ تک دعائے قنوت پڑھی ، آپ عرب کے ایک قبیلے پر بد دعا کر رہے تھے ، پھر آپ نے اسے ترک کر دیا ۔ [سنن نسائي/حدیث: 1080]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح
تخریج دارالدعوہ: انظر حدیث رقم: 1078 (صحیح)
سنن النسائي • حدیث #1080
1078 1079 1080 1081 1082

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#1081 أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ ، عَنْ خَلَفٍ وَهُوَ ابْنُ خَلِيفَةَ ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ الْأَشْجَعِيِّ ، عَ...
´ابو مالک اشجعی ( سعد ) اپنے والد ( طارق بن اشیم ) سے کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ