📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه - حدیث نمبر 760

Sunan Ibn Majah Hadith 760 (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
کتاب #5 📁 کتاب: مسا جد اور جماعت کے احکام و مسائل (كتاب المساجد والجماعات) ← 🏷️ باب: مساجد کو صاف اور معطر رکھنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 760 Sunan Ibn Majah 760
کتاب #5: کتاب: مسا جد اور جماعت کے احکام و مسائل
9: بَابُ : تَطْهِيرِ الْمَسَاجِدِ وَتَطْيِيبِهَا
🏷️ باب: مساجد کو صاف اور معطر رکھنے کا بیان۔
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ إِيَاسٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَاطِبٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ:" أَوَّلُ مَنْ أَسْرَجَ فِي الْمَسَاجِدِ تَمِيمٌ الدَّارِيُّ".
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ سب سے پہلے تمیم داری رضی اللہ عنہ نے مسجدوں میں چراغ جلایا تھا ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 760]
قال الشيخ الألباني: ضعيف جدا
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف جدًا ¤ خالد بن إياس: متروك الحديث ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 406
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 4401، ومصباح الزجاجة: 286) (ضعیف جداً) (خالد بن ایاس منکر الحدیث اور متروک راوی ہیں)
سنن ابن ماجه • حدیث #760
758 759 760 761 762

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#757 حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي الْجَوْ...
´ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص مسجد سے کوڑا کرکٹ نکال دے ، ا...
#758 حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرِ بْنِ الْحَكَمِ ، وَأَحْمَدُ بْنُ الْأَزْهَرِ ، قَالَا: حَد...
´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم فرمایا کہ ” محلوں میں مسجدیں بنائی ...
#759 حَدَّثَنَا رِزْقُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاق الْحَضْرَمِيُّ ، حَدَّثَن...
´ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم فرمایا : ” محلوں میں مسجدیں بنائی جائی...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ