📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه - حدیث نمبر 518

Sunan Ibn Majah Hadith 518 (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
کتاب #2 📁 کتاب: طہارت اور اس کے احکام و مسائل (كتاب الطهارة وسننها) ← 🏷️ باب: پانی کی وہ مقدار جس میں نجاست پڑنے سے پانی نجس نہیں ہوتا۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 518 Sunan Ibn Majah 518
کتاب #2: کتاب: طہارت اور اس کے احکام و مسائل
75: بَابُ : مِقْدَارِ الْمَاءِ الَّذِي لاَ يَنْجَسُ
🏷️ باب: پانی کی وہ مقدار جس میں نجاست پڑنے سے پانی نجس نہیں ہوتا۔
قَالَ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ سَلَمَةَ: حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ، حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، وَأَبُو سَلَمَةَ، وَابْنُ عَائِشَةَ الْقُرَشِيُّ، قَالُوا: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، فَذَكَرَ نَحْوَهُ.
( امام ابن ماجہ رحمہ اللہ کے شاگرد ) ابو حسن بن سلمہ قطان نے یہی روایت اپنی عالی سند سے ، یعنی بواسطہ ابوحاتم و ابوولید وغیرہ ، حماد سے امام ابن ماجہ کے واسطے کے بغیر بیان کی ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 518M]
قال الشيخ الألباني: صحيح
تخریج دارالدعوہ: t
سنن ابن ماجه • حدیث #518
517 517 518 518 519

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#517 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاهِلِيُّ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أَنْبَأَنَا...
´عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے صحراء اور میدان میں واقع ان گڈھوں کے پانی کے...
#517 حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ ...
´اس سند سے بھی` اسی جیسی حدیث مروی ہے ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 517M]
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ