📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه

Sunan Ibn Majah (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
📁 کتاب: دعا کے فضائل و آداب اور احکام و مسائل (كتاب الدعاء) 🏷️ باب: باب: ماں باپ کی دعا اولاد کے لیے اور مظلوم کی دعا کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3863 Sunan Ibn Majah 3863
کتاب #35: کتاب: دعا کے فضائل و آداب اور احکام و مسائل
11: بَابُ : دَعْوَةِ الْوَالِدِ وَدَعْوَةِ الْمَظْلُومِ
باب: ماں باپ کی دعا اولاد کے لیے اور مظلوم کی دعا کا بیان۔
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى , حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ , حَدَّثَتْنَا حُبَابَةُ ابْنَةُ عَجْلَانَ , عَنْ أُمِّهَا أُمِّ حَفْصٍ , عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ جَرِيرٍ , عَنْ أُمِّ حَكِيمٍ بِنْتِ وَدَّاعٍ الْخُزَاعِيَّةِ , قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , يَقُولُ: " دُعَاءُ الْوَالِدِ يُفْضِي إِلَى الْحِجَابِ".
ام حکیم بنت وداع خزاعیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا ہے : ” والد ( اور والدہ ) کی دعا حجاب الٰہی ( مقام قبولیت ) تک پہنچتی ہے “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3863]
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف ¤ قال الذهبي في ميزان الإعتدال: ”حبابة لا تعرف،ولا أمها،ولا صفية،تفرد عنها التبوذكي‘‘ (605/4) ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 515
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 18315، ومصباح الزجاجة: 1356) (ضعیف) (سند میں حبابہ، ام حفص، اور صفیہ سب مجہول ہیں)
سنن ابن ماجه • حدیث #3863
3861 3862 3863 3864 3865

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3862 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ , حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَكْرٍ السَّهْمِيُّ , عَنْ هِشَامٍ الدَّسْت...
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تین دعائیں ہیں جن کی قب...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ