📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه - حدیث نمبر 3828

Sunan Ibn Majah Hadith 3828 (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
کتاب #35 📁 کتاب: دعا کے فضائل و آداب اور احکام و مسائل (كتاب الدعاء) ← 🏷️ باب: دعا کی فضیلت۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3828 Sunan Ibn Majah 3828
کتاب #35: کتاب: دعا کے فضائل و آداب اور احکام و مسائل
1: بَابُ : فَضْلِ الدُّعَاءِ
🏷️ باب: دعا کی فضیلت۔
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ , حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ الْأَعْمَشِ , عَنْ ذَرِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْهَمْدَانِيِّ , عَنْ يُسَيْعٍ الْكِنْدِيِّ , عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ , قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ الدُّعَاءَ هُوَ الْعِبَادَةُ , ثُمَّ قَرَأَ وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ سورة غافر آية 60".
نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” بیشک دعا ہی عبادت ہے ، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی : وقال ربكم ادعوني أستجب لكم ” اور تمہارے رب نے کہا : دعا کرو ( مجھے پکارو ) میں تمہاری دعا قبول کروں گا ( سورة الغافر : 60 ) “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3828]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح ¤ مشكوة المصابيح: 2357 ¤ وله شاھد حسن لذاته عند البيهقي في شعب الايمان (1/ 372 ح 6996)
تخریج دارالدعوہ: سنن الترمذی/تفسیر القرآن3 16 (2969)، الدعوات 1 (3372)، سنن ابی داود/الصلاة 358 (1479)، (تحفة الأشراف: 11643)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/271، 276، 277) (صحیح)
سنن ابن ماجه • حدیث #3828
3826 3827 3828 3829 3830

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3827 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ , وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ , قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ...
´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص اللہ تعالیٰ سے دعا نہیں کرتا ، تو ...
#3829 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى , حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ , حَدَّثَنَا عِمْرَانُ الْقَطَّانُ , عَ...
´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اللہ تعالیٰ کے نزدیک دعا سے زیادہ لائق قدر...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ