📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه

Sunan Ibn Majah (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
📁 کتاب: اسلامی آداب و اخلاق (كتاب الأدب) 🏷️ باب: باب: ملاقات کے وقت ہاتھ چومنے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3704 Sunan Ibn Majah 3704
کتاب #34: کتاب: اسلامی آداب و اخلاق
16: بَابُ : الرَّجُلِ يُقَبِّلُ يَدَ الرَّجُلِ
باب: ملاقات کے وقت ہاتھ چومنے کا بیان۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ , حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ , حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى , عَنْ ابْنِ عُمَرَ , قَالَ: " قَبَّلْنَا يَدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہاتھ چوما ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3704]
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف ¤ سنن أبي داود (2647،5223) ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 510
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الجہاد 106 (2647)، الأدب 159 (5223)، سنن الترمذی/الجہاد 36 (1716)، (تحفة الأشراف: 7298)، وقد أخرجہ: مسند احمد (2/23، 58، 70، 86، 99، 100، 110) (ضعیف) (سند میں یزید بن أبی زیاد ضعیف راوی ہے، نیز ملاحظہ ہو: مقدمہ تحقیق ریاض الصالحین للالبانی و نقد نصوص حدیثیہ: ص14 - 15)
سنن ابن ماجه • حدیث #3704
3702 3703 3704 3705 3706

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3705 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ , حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ , وَغُنْدَرٌ , وَأَبُو أُسَامَةَ ...
صفوان بن عسال رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ یہود کے کچھ لوگوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ ا...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ