📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه - حدیث نمبر 3435

Sunan Ibn Majah Hadith 3435 (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
کتاب #31 📁 کتاب: مشروبات کے متعلق احکام و مسائل (كتاب الأشربة) ← 🏷️ باب: شیشے کے برتن میں پینے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3435 Sunan Ibn Majah 3435
کتاب #31: کتاب: مشروبات کے متعلق احکام و مسائل
27: بَابُ : الشُّرْبِ فِي الزُّجَاجِ
🏷️ باب: شیشے کے برتن میں پینے کا بیان۔
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ , حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ , حَدَّثَنَا مَنْدَلُ بْنُ عَلِيٍّ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاق , عَنْ الزُّهْرِيِّ , عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ , عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ , قَالَ:" كَانَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدَحٌ مِنْ قَوَارِيرَ يَشْرَبُ فِيهِ".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس شیشے کا ایک پیالہ تھا جس میں آپ پیتے تھے ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3435]
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده ضعيف ¤ ابن إسحاق عنعن ¤ ومندل: ضعيف ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 500
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 5857، ومصباح الزجاجة: 1189) (ضعیف) (سند میں مندل بن علی ضعیف اور ابن اسحاق مدلس ہیں، اور روایت عنعنہ سے کی ہے)
سنن ابن ماجه • حدیث #3435
3433 3434 3435 3436 3437

📖 اسی کتاب کی دیگر احادیث (Related Hadiths)

#3371 حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ الْمَرْوَزِيُّ , حَدَّثَنَا بْنُ أَبِي عَدِيٍّ . ح وحَدَّثَنَا...
´ابو الدرداء رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میرے خلیل ( جگری دوست ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے وصیت فرمائی : ” شراب...
#3372 حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عُثْمَانَ الدِّمَشْقِيُّ , حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ , حَدَّثَ...
´خباب بن ارت رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” شراب سے بچو ، اس لیے کہ اس کے گناہ سے ...
#3373 حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ , حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ , عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ...
´عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو شخص دنیا میں شراب پئے گا ، ...
#3374 حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ , حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَمْزَةَ , قَالَ: حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ ...
´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جو دنیا میں شراب پئے گا ، وہ آخرت م...
#3375 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ , وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ , قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَ...
´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” شراب کا عادی ایسے ہی ہے جیسے بتوں کا پجار...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ