📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه - حدیث نمبر 3404

Sunan Ibn Majah Hadith 3404 (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
کتاب #31 📁 کتاب: مشروبات کے متعلق احکام و مسائل (كتاب الأشربة) ← 🏷️ باب: شراب کے برتنوں میں نبیذ بنانے کی ممانعت۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3404 Sunan Ibn Majah 3404
کتاب #31: کتاب: مشروبات کے متعلق احکام و مسائل
13: بَابُ : النَّهْيِ عَنْ نَبِيذِ الأَوْعِيَةِ
🏷️ باب: شراب کے برتنوں میں نبیذ بنانے کی ممانعت۔
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ , وَالْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ , قَالَا: حَدَّثَنَا شَبَابَةُ , عَنْ شُعْبَةَ , عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَطَاءٍ , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَعْمَرَ , قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" عَنِ الدُّبَّاءِ وَالْحَنْتَمِ".
عبدالرحمٰن بن یعمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دباء اور حنتم ( کے استعمال ) سے منع فرمایا ہے ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3404]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: إسناده صحيح
تخریج دارالدعوہ: سنن النسائی/الأشربة 31 (5631)، (تحفة الأشراف: 9736) (صحیح)
سنن ابن ماجه • حدیث #3404
3402 3403 3404 3405 3406

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3401 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ , حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ...
´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کہ نقیر ، مزفت ، دباء اور حنتمہ میں نب...
#3402 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ , أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ , عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُم...
´عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مزفت ( روغنی برتن ) ، اور دباء ( کدو کی تونبی )...
#3403 حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ , حَدَّثَنَا أَبِي , عَنْ الْمُثَنَّى بْنِ سَعِيدٍ , عَنْ أَبِي الْمُ...
´ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حنتم ، دباء اور نقیر میں پینے سے منع فرمایا ۔ [...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ