📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه - حدیث نمبر 3379

Sunan Ibn Majah Hadith 3379 (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
کتاب #31 📁 کتاب: مشروبات کے متعلق احکام و مسائل (كتاب الأشربة) ← 🏷️ باب: شراب کن چیزوں سے بنتی ہے؟
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3379 Sunan Ibn Majah 3379
کتاب #31: کتاب: مشروبات کے متعلق احکام و مسائل
5: بَابُ : مَا يَكُونُ مِنْهُ الْخَمْرُ
🏷️ باب: شراب کن چیزوں سے بنتی ہے؟
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ , أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ , عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ , أَنَّ خَالِدَ بْنَ كَثِيرٍ الْهَمْدَانِيّ حَدَّثَهُ , أَنَّ السَّرِيَّ بْنَ إِسْمَاعِيل حَدَّثَهُ , أَنَّ الشَّعْبِيَّ حَدَّثَهُ , أَنَّهُ سَمِعَ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ , يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ مِنَ الْحِنْطَةِ خَمْرًا , وَمِنَ الشَّعِيرِ خَمْرًا , وَمِنَ الزَّبِيبِ خَمْرًا , وَمِنَ التَّمْرِ خَمْرًا , وَمِنَ الْعَسَلِ خَمْرًا".
نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” شراب کئی چیزوں سے بنائی جاتی ہے ، گیہوں سے ، جو سے ، منقیٰ سے ، کھجور سے اور شہد سے “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3379]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: حسن
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/الأشربة 4 (3676، 3677)، سنن الترمذی/الأشربة 8 (1872، 1873)، (تحفة الأشراف: 11626)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/267، 273) (صحیح)
سنن ابن ماجه • حدیث #3379
3377 3378 3379 3380 3381

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3378 حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْيَمَامِيُّ , حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ , حَدَّثَ...
´ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” شراب ان دو درختوں : کھجور اور انگور سے بن...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ