📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه

Sunan Ibn Majah (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
📁 کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل (كتاب المناسك) 🏷️ باب: باب: حلق (سر منڈانے) کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 3044 Sunan Ibn Majah 3044
کتاب #26: کتاب: حج و عمرہ کے احکام و مسائل
71: بَابُ : الْحَلْقِ
باب: حلق (سر منڈانے) کا بیان۔
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ ، وَأَحْمَدُ بْنُ أَبِي الْحَوَارِيِّ الدمشقي ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " رَحِمَ اللَّهُ الْمُحَلِّقِينَ"، قَالُوا: وَالْمُقَصِّرِينَ، يَا رَسُولَ اللَّهِ؟، قَالَ: " رَحِمَ اللَّهُ الْمُحَلِّقِينَ"، قَالُوا: وَالْمُقَصِّرِينَ، يَا رَسُولَ اللَّهِ؟، قَالَ: " رَحِمَ اللَّهُ الْمُحَلِّقِينَ"، قَالُوا: وَالْمُقَصِّرِينَ، يَا رَسُولَ اللَّهِ؟، قَالَ: " وَالْمُقَصِّرِينَ".
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اللہ تعالیٰ سر منڈانے والوں پر رحم فرمائے “ ، لوگوں نے عرض کیا : اور بال کٹوانے والوں پر ؟ اللہ کے رسول ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اللہ تعالیٰ سر منڈانے والوں پر رحم فرمائے “ ، لوگوں نے عرض کیا : اور بال کٹوانے والوں پر ؟ اللہ کے رسول ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اللہ تعالیٰ سر منڈانے والوں پر رحم فرمائے “ ، لوگوں نے عرض کیا : اور بال کٹوانے والوں پر ؟ اللہ کے رسول ! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اور بال کٹوانے والوں پر بھی “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 3044]
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبیر علی زئی: صحيح مسلم
تخریج دارالدعوہ: صحیح مسلم/الحج 55 (1301)، (تحفة الأشراف: 7947)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الحج 147 (1727)، سنن ابی داود/الحج 79 (1979)، سنن الترمذی/الحج 74 (913)، موطا امام مالک/الحج 60 (184)، مسند احمد (2/34، 151)، سنن الدارمی/المناسک 64 (1947) (صحیح)
سنن ابن ماجه • حدیث #3044
3042 3043 3044 3045 3046

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#3043 حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّد...
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” اے اللہ ! سر منڈانے وال...
#3045 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ، حَدَّثَن...
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ عرض کیا گیا کہ اللہ کے رسول ! آپ نے بال منڈوانے والوں کے ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ