📖 سنن ابن ماجه • فہرست کتب (Book Index) ↗

سنن ابن ماجه

Sunan Ibn Majah (سُنَنُ ابْنِ مَاجَهْ)
📁 کتاب: وراثت کے احکام و مسائل (كتاب الفرائض) 🏷️ باب: باب: پیدا ہوتے ہی رونے والے بچہ کے وارث ہونے کا بیان۔
عربی:
اردو:
سنن ابن ماجه حدیث نمبر: 2750 Sunan Ibn Majah 2750
کتاب #24: کتاب: وراثت کے احکام و مسائل
17: بَابُ : إِذَا اسْتَهَلَّ الْمَوْلُودُ وَرِثَ
باب: پیدا ہوتے ہی رونے والے بچہ کے وارث ہونے کا بیان۔
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ بَدْرٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا اسْتَهَلَّ الصَّبِيُّ صُلِّيَ عَلَيْهِ وَوَرِثَ".
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” بچہ پیدائش کے وقت رو دے تو اس پر نماز جنازہ پڑھی جائے گی ، اور وہ وارث بھی ہو گا “ ۔ [سنن ابن ماجه/حدیث: 2750]
قال الشيخ الألباني: ضعيف
قال الشيخ زبیر علی زئی: ضعيف ¤ انظر الحديث السابق (1508) ¤ الربيع بن بدر: متروك ¤ وتابعه سفيان الثوري و عنعن ¤ وتابعهما إسماعيل بن مسلم المكي: ضعيف ¤ وأبو الزبير عنعن ¤ انوار الصحيفه، صفحه نمبر 478
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 2708)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الجنائز 43 (1032)، سنن الدارمی/الفرائض 47 (3168)، وقد مضی برقم: (1508) (صحیح)
سنن ابن ماجه • حدیث #2750
2748 2749 2750 2751 2752

📖 اسی باب کی مزید احادیث (Related Hadiths)

#2751 حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ الدِّمَشْقِيُّ ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّث...
جابر بن عبداللہ اور مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ...
⌨️ کی بورڈ شارٹ کٹ: ←→ اگلی/پچھلی حدیث  |  / تلاش  |  r بے ترتیب حدیث  |  p پرنٹ